ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کیلئے پرعزم ہیں ،بلوچستان میں غیر ملکی مداخلت کے ثبوت امریکا کے حوالے کردیئے ، سرتاج عزیز ،
پاکستان کے افغانستان اور روس کے ساتھ تعلقات بھی بہتر ہورہے ہیں ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت میں توسیع غیر جمہوری ہوگی، پاکستان اور بھارت کے درمیان طاقت کا عدم توازن کا نتیجہ خطے کے حالات کی خراب کرے گا ،خطاب
جمعرات 29 جنوری 2015 22:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کیلئے پرعزم ہیں بلوچستان میں غیر ملکی مداخلت کے ثبوت امریکا کے حوالے کردیئے ہیں پاکستان کے افغانستان اور روس کے ساتھ تعلقات بھی بہتر ہورہے ہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت میں توسیع غیر جمہوری ہوگی پاکستان اور بھارت کے درمیان طاقت کا عدم توازن کا نتیجہ خطے کے حالات کی خراب کرے گا۔
جمعرات کو اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لئے پر عزم ہے جبکہ بلوچستان میں غیر ملکی مداخلت کے ثبوت امریکا کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 18 برس کے دوران پاک امریکا تعلقات میں کافی بہتری آئی صرف 2011 میں دونوں ممالک کے تعلقات سرد مہری کا شکار رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.