صدر مملکت ممنون حسین نے چوہدری سرور کا استعفیٰ منظور کر لیا

جمعرات 29 جنوری 2015 20:38

صدر مملکت ممنون حسین نے چوہدری سرور کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق استعفیٰ وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر منظور کیا گیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے آج صبح ہی چوہدری سرور نے میڈیا کو اپنے استعفے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :