ایس پی لیگل آپریشنل لاہور 31جنوری کو ریٹائر ہوجائینگے،

حکومت پنجاب کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس سمیت تمام سرکاری ملازمین کی ریٹائرڈمنٹ عمر60 کر دی ہے

جمعرات 29 جنوری 2015 20:23

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ڈی ایس پی لیگل لاہور کا عہدہ 31 جنوری کو خالی ہورہا ہے عہدے پر تعینات منظور احمد درانی ڈی ایس پی لیگل مدت ملازمت پوری ہونے پر 31 جنوری کو ریٹارئرڈ ہوجائینگے حکومت پنجاب نے 2015ء میں 60 سال عمر پوری کرنیوالے ریٹائرڈ ہونیوالے ڈی ایس پیز کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے بعد یکم فروری 1955ء کو تعینات ہونیوالے منظور احمد درانی ڈی ایس پی لیگل آپریشنل لاہور 31جنوری 2015ء کو ریٹائر ہوجائینگے

متعلقہ عنوان :