چوہدری محمد سرور نے انہی مسائل کی طرف نشاندہی کی جن کی طرف ہم شروع دن سے کہتے آ رہے ہیں‘ثمینہ خالد گھرکی
جمعرات 29 جنوری 2015 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ مستعفی ہونے والے گورنر چودھری محمد سرور نے بھی انہی مسائل کی طرف نشاندہی کی ہے جن کی طرف ہم شروع دن سے کہتے آ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور جیسے شہر میں بھی بہت سے ایسے سرکاری سکول ہیں کہ جہاں پر بنیادی سہولیات نہیں ہیں اور شہر لاہور کے غریبوں کے بچے بھی سکول نہیں جا رہے ہیں، جبکہ شیری آلودہ پانی بینے پر مجبور ہیں لیکن حکومت کی اس طرف کوئی بھی توجہ نہیں ہے اور یہی باتیں سابق گورنر نے بھی اپنی آخری پریس کانفرنس میں کہی ہیں ۔
ثمینہ خالد گھرکی نے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات دینے پر یقین ہی نہیں رکھتی ہے جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اگر حکومت پہلے دن سے ہی اپنے وعدوں پر عمل کرتی اور عوام کو بنیادی سہولتیں دیتی تو آج ان کے نامزد گورنر کو کڑوا سچ نہ بولنا پڑتا لیکن ہم ان کے سچے جملوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.