صوبہ بھر کی جیلوں میں بند اسیران کی قیدمیں 2ماہ کی معافی کااعلان

جمعرات 29 جنوری 2015 18:39

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) صوبہ بھر کی جیلوں میں بند اسیران کی قیدمیں 2ماہ کی معافی کااعلان کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذ یر نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید اسیران کی قید میں2ماہ کی معافی کے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عید میلاد النبی کی خوشی میں تمام اسیران کی سزا میں دو ماہ کی معافی دی گئی ہیں۔