حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کے اقدامات کرے،راشد احمد صدیقی
جمعرات 29 جنوری 2015 17:16
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)کورنگی ایسوسی ایشن کے صدر راشد احمد صدیقی، آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کراچی میں ایکبارپھر ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ پر شدید تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کے اقدامات کرے اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دی جانے والی دوفروری کو ہڑتال کو ختم کرانے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ اپنا کرداراداکریں ۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ کراچی کی عوام اورتاجربرادری ایکبارپھر امن وامان کی مخدوش صورتحال کوبہتربنانے کے موثراقدامات کرے ۔انہوں نے کراچی کے ڈاکٹرز سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ صحت سے وا بستہ ادارے سرکاری اور نیم سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے احتجاج کے طورپر دوفروری کو ہڑتال سے عوام کو شدید پریشانی لاحق ہوگی لہذا عوام اورملک کے مفاد کومدنظررکھتے ہوئے ڈاکٹرز اپنے احتجاج کے لیے ہڑتال کوموخر کردیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.