Live Updates

چوہدری سرور اور پی ٹی آئی کی قیادت گزشتہ دو ہفتوں سے رابطے میں تھی

جمعرات 29 جنوری 2015 17:10

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) گورنرپنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے چوہدری محمد سرور اور پی ٹی آئی کی قیادت کے درمیان گزشتہ دو ہفتوں سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری محمد سرور اور پی ٹی آئی کی قیادت گزشتہ دو ہفتوں سے رابطے میں رہی ہے ۔ چوہدری محمد سرور کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :