پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی اور عوام کو خوبصورت صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں،ضیاء اللہ آفریدی
جمعرات 29 جنوری 2015 16:11
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات اور پشاور کے میگا پراجیکٹس کے فوکل پرسن ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی اور عوام کو خوبصورت صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے موجودہ صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے ۔یہ بات اُنہوں نے پشاور پر نکاسی آب،ناجائز تجوازات کے خاتمے اور اسے خوبصورت بنانے کے حوالے سے عہدیداران سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
اُنہوں متعلق جاری منصوبوں کے معائنہ کے موقع پرعوامی ہجوم سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیرنے کہا کہ صحت مند ماحول کے لئے علاقے کی صفائی انتہائی ضروری ہے اور اسکے لئے موجودہ صوبائی حکومت نے کئی ایک پراجیکٹس شروع کررکھے ہیں جن کی تکمیل کے بعد پشاور کی خوبصورتی حقیقی معنوں میں نکھر آئے گی تاہم اس حوالے سے متعلقہ افسران اور عوام دونوں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گا اور پشاور کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.