Live Updates

عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت دوران دونوں طرف کے حامی وکلاء کا عدالت میں شور

جمعرات 29 جنوری 2015 12:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران دونوں طرف کے حامی وکلاء کا عدالت میں کافی شور برپا ہوگیا تو عدالت نے فریقین پر زور دیا کہ شور شرابا نہ کریں اس پر ڈاکٹر بابر اعوان نے برجستہ کہا کہ کیس ہی شور شرابا ہے اس کیس سے شور شرابے کے بغیر کچھ نہیں نکلے گا اس پر وکلاء حضرات قہقہے لگاتے ہوئے عدالت سے باہر آگئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :