کراچی، خواتین کو سرویکل کینسر سے بچانے کیلئے یونائیٹڈ اگینسٹ سرویکل کینسر کے مشترکہ پلیٹ فارم کا قیام
بدھ 28 جنوری 2015 23:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سماجی، طبی ، ادویہ ساز کاروباری اداروں سمیت ڈاکٹروں اور میڈیکل جامعات نے خواتین کو سرویکل کینسر (بچہ دانی کے منہ کا کینسر) سے بچانے کیلئے یونائیٹڈ اگینسٹ سرویکل کینسر (یو اے سی سی) کا مشترکہ پلیٹ فارم قائم کیا ہے جو پاکستان میں اس بیماری سے ہونیوالی بڑی اموات کے بارے میںآ گہی پیدا کرے گا۔
نائب صدر سوسائٹی آف آبسٹیٹرکس اینڈ گائناکالوجی، پاکستان ، پروفیسر رضیہ کیریجو نے یونائیٹڈ اگینسٹ سرویکل کینسر کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کئی ملکوں نے تعلیمی اداروں، صنعتوں، حکومتی محکموں اور سماجی تنظیموں کے اشتراک سے معلومات اور آگہی فراہم کرکے خطرناک اور جان لیوا بیماریوں سے اموات میں ڈرامائی طور پر کمی کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.