جعفرآباد اور صحبت پور میں ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں پر مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مار لیا،
سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے امیدواروں کو بدترین شکست کا سامنا
بدھ 28 جنوری 2015 23:28
جعفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) جعفرآباد اور صحبت پور میں ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں پر مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مار لیا ۔سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے امیدواروں کو بدترین شکست کا سامنا۔،جعفرآباد ضلع کونسل کے انتخابات ضلعی چیرمین میر زبیر خان جمالی اور وائس چیرمین علی رضا جمالی کامیاب قرار،ضلع کونسل صحبت پور پر سابق نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسہ کے فرزند امجد حسین کھوسہ چیرمین جبکہ فہد خان پنہور وائس چیرمین کامیاب ۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پورے صوبے کی طرح جعفرآباد اور صحبت پور اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام پایا۔جعفرآباد کی ضلع کونسل پر ن لیگ کے امیدوار میر زبیر خان جمالی 39ووٹ لیکر چیرمین جبکہ میر علی رضا جمالی 41ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے وائس چیرمین منتخب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے حمایت یافتہ امیدوار بہران خان جمالی نے چیرمین کے لیے 15ووٹ حاصل کیے جبکہ وائس چیرمین پر ایوب رند نے 14ووٹ لیکے دوسرے نمبر پر رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.