سراج الحق سے انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے وفد کی منصورہ میں ملاقات
بدھ 28 جنوری 2015 22:19
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے ایک وفد نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کی ۔ وفد میں قاری محمد صدیق ، محمد حسن معاویہ ، نذیر احمد اور گلزار احمد شامل تھے ۔ ملاقات میں صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محمد اصغر ،حافظ ساجد انور اور مولانا سید قطب بھی موجود تھے ۔
قاری محمد صدیق نے سراج الحق کو موومنٹ کی مختلف سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں اہم کلیدی عہدوں پر فائز قادیانی آج بھی اپنی مذموم سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔ گستاخی رسول پر مبنی لٹریچر اور قرآن کے ترجمہ و تفسیر میں تحریف کی جارہی ہے جبکہ مرزا مسرور احمدکے جھوٹے دعوے کی بنیاد پر لاہور میں جگہ جگہ قادیانیت کے خلاف وال چاکنگ پر ایف آئی آردرج کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.