پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی II کا اجلاس

بدھ 28 جنوری 2015 21:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی II کا اجلاس چیئر مین ڈاکٹر مختاراحمد بھرت کی صدارت میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں محکمہ خوراک کے بارے میں آڈٹ پیراز زیر بحث آئے جنہیں نمٹا دیا گیا۔اجلاس میں کمیٹی کے ممبران ‘محکمہ خوراک کی طرف سے سیکرٹری خوراک پیش ہوئے ۔کمیٹی کا اجلاس آج جمعرات کو بھی جاری رہے گا ۔