کراچی:مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس، دکانیں ،کاروبار بند ہونا شروع

بدھ 28 جنوری 2015 18:48

کراچی:مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس، دکانیں ،کاروبار بند ہونا شروع

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس، دکانیں اورکاروبار بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی میں بہادر آباد، شرف آباد، طارق روڈ، پی آئی بی کالونی سمیت دیگرعلاقوں میں دکانیں پٹرول پمپس اور کاروبار بند ہونا شروع ہوگیا ہے۔ فوری طور پر اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :