پاکستان کی موجودہ قیادت تعلیم کے شعبے کی ترقی کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے ‘ گورنر پنجاب
بدھ 28 جنوری 2015 17:45
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قوموں کی عظمت اور ترقی کاراز حصول تعلیم میں پنہاں ہے جو قومیں اس راز سے آشنا ہو کر اپنی آنے والی نسلوں کو معیار ی تعلیم سے آراستہ کرتی ہیں انہیں آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، بدلتے ہوئے عالمی حالات کاتقاضا ہے کہ ہم محض رسمی تعلیم کے حصول پر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ خود کو جدید ٹیکنالوجی بہرہ مند کرتے ہوئے تحقیق کے شعبے پر بھی خصوصی توجہ دیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے برٹش کونسل کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کے حوالے سے خصوصی سیشن سے خطاب کے دوران کیا -جس میں برطانیہ سے ماہرین تعلیم ، ہائیر ایجوکیشن کے نمائندوں اور محققین نے شرکت کی ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ تعلیم اور اقتصادی ترقی کے درمیان گہرا تعلق ہے اور کوئی بھی ملک معاشی ترقی کے اہداف تعلیم کو فروغ دییے بغیر نہیں حاصل کر سکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.