الیکشن ٹربیونل کی غلام حسین کیخلاف کارروائی کیلئے عمران خان کی درخواست منظور
بدھ 28 جنوری 2015 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) الیکشن ٹربیونل نے لوکل کمیشن غلام حسین اعوان کے خلاف کارروائی کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔
(جاری ہے)
لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو پی ٹی آئی کے سربرا عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ این اے 122 کی انکوائری کرنیوالے لوکل کمیشن غلام حسین اعوان نے درست طریقے سے انکوائری نہیں کی جبکہ رپورٹ جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ این اے 122 میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی۔
غلام حسین اعوان نے یہ بیان دیکر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے اور انکوائری بھی میرٹ پر نہیں کہ حالانکہ این اے 122 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی لہٰذا غلام حسین اعوان کے خلاف کاروائی کا حکم دیا جائے۔ الیکشن ٹریبونل نے درخواست پرغلام حسین اعوان کو اکتیس جنوری کو طلب کر لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.