گورنرخیبرپختونخوا نے ڈی لیمٹیشن آف لوکل کونسلزبل 2015ء کی باضابطہ منظور ی دیدی

بدھ 28 جنوری 2015 16:35

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدخان نے ڈی لیمٹیشن آف لوکل کونسلزبل 2015ء کی باضابطہ منظور ی دیدی۔

(جاری ہے)

ایک جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ خیبر پختونخوا ڈی لیمٹیشن آف لوکل کونسلزبل 2015ء کی باضابطہ منظور ی دیدی ہے ۔جسے فوری طور پر صو بائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کردیا گیا ہے ۔