باقی صوبے پیچھے رہ گئے ،بلدیاتی انتخابات کی دوڑ بلوچستان نے جیت لی
بدھ 28 جنوری 2015 16:10
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری2015ء) باقی صوبے پیچھے رہ گئے، بلدیاتی انتخابات کرانے کی دوڑ بلوچستان نے جیت لی۔بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا آج آخری معرکہ جاری ہے،صوبے میں میئر،ڈپٹی میئر،چیئرمین ،وائس چیئرمین کے انتخابات ہورہے ہیں۔بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلہ میں منتخب کونسلر وں کی حلف برداری کے عمل کے بعد کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپویشن کے لئے میئر اور ڈپٹی میئر جبکہ ضلع اور یونین کونسلوں کے لئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
اس عمل میں 10ہزار 600سےزائد کونسلر حصہ لے رہے ہیں۔ آخری مرحلے کے انتخاب کے لئے ووٹنگ خفیہ رائے دہی سے ہورہی ہے جس کے لئے صوبہ بھر میں 139پریزائیڈنگ افسر تعینات مقرر کئے گئے ہیں،اب سے کچھ دیر قبل تک کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن میں میئر اور ڈپٹی میئر اور ضلع کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.