کراچی: ماڑی پور میں میں ٹریفک حادثہ، دو افراد ہالک ، آٹھ زخمی

بدھ 28 جنوری 2015 15:07

کراچی: ماڑی پور میں میں ٹریفک حادثہ، دو افراد ہالک ، آٹھ زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ٹرالر نے ہائی روف کو ٹکر مار دی حادثے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی لوگوں کو باہر نکالا اور میتوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :