مٹھی ،غذالت قلت کا شکار مزید2 بچے دم توڑ گئے،رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد80 ہوگئی

بدھ 28 جنوری 2015 12:36

مٹھی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) مٹھی میں مزید دو پھول مرجھا گئے۔غذالت قلت کا شکار 2بچے دم توڑ گئے ۔رواں ماں بحق بچوں کی تعداد80 ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سول ہسپتال مٹھی ایک بچہ غذائی قلت شکار اپنی جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک 8سالہ بچی جسے حیدر آباد ریفر کیا گیا تھا دم توڑ گئی ۔رواں ماں جاں بحق بچوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :