کے الیکٹرک کے ساتھ 650 میگاواٹ بجلی فراہمی کے پرانے معاہدے پر عمل نہیں ہوگا‘عابد شیر علی
بدھ 28 جنوری 2015 12:27
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ کیالیکٹرک کے ساتھ 650 میگاواٹ بجلی فراہمی کے پرانے معاہدے پر عمل نہیں ہوگا،کے الیکٹرک کا مو قف ہے کہ حکومت بجلی روک کر توہین عدالت کی مرتکب ہو گی۔حکومت کے۔ الیکٹرک کو جس معاہدے کے تحت 650 میگا وٹ بجلی فراہم کرتی تھی اس کے ختم ہونے کے بعد فریقین کے درمیان اب تک کوئی نیا معاہدہ طے نہیں پایا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ کے۔الیکٹرک کے پاس 2400 میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے یونٹس موجود ہیں، اسے اپنی پیداواری صلاحیت مکمل طور پر استعمال کرنا ہوگی ، کے۔الیکٹرک کو70ارب روپیکی سبسڈی دی جاتی ہے۔ادھر ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ کمپنی کی نجکاری کے بعد کے الیکٹرک کو کوئی سبسڈی نہیں ملی ،2008 سے اب تک 301 ارب کی بجلی خریدی جبکہ 312 ارب روپے ادا کیے ، نیشنل گرڈ سے 650 میگاواٹ بجلی اسی قیمت پر ملنی چاہیے جس پر پورے ملک کو ملتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.