وزیراعظم نواز شریف کی بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

بدھ 28 جنوری 2015 12:08

وزیراعظم نواز شریف کی بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتاہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ پاکستان تمام ملکوں سے اچھے اورپائیدار تعلقات چاہتاہے اور بھارت کے ساتھ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتاہے ۔