کراچی کی سات حساس ترین یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز

بدھ 28 جنوری 2015 11:58

کراچی کی سات حساس ترین یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) شہر قائد کی11 میں سے7 حساس ترین یونین کونسل میں آج پولیو کی مہم جاری ہے۔ تاہم ملیر اور گڈ اپ کی 4 یونین کونسلز میں سکیورٹی خد شات کے پیش نظر مہم ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

مہم کے دوران پولیو رضا کاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال تک کے دو لاکھ سولہ ہزار بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔تفصیلات

متعلقہ عنوان :