حکومت مکمل طور پر فیل ہو چکی ہے ،بیڈ گور ننس کی تمام حدیں ختم ہو چکی ہیں ، پرویز مشرف،دنیا بھر میں پاکستان کو ایک ناکام ریاست سمجھا جانے لگا ہے، جس ملک کاوزیراعظم روزانہ تیل کی صورتحال معلوم کرے وہاں وزیروں، مشیروں کی فوج بھرتی کرنے کا کیا فائدہ، کارکنوں سے خطاب
منگل 27 جنوری 2015 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہر معاملے میں فیل ہو چکی ہے اور بیڈ گور ننس کی تمام حدیں ختم ہو چکی ہیں اور اب اگر یہی حالت جاری رہی تو بیرونی دنیا میں ہمیں ایک فیلئیر اسٹیٹ سمجھا جانے لگے گا، جیسے 1992 میں نوازشریف کے دور میں تھا ۔ گورنمنٹ کو اتنا علم نہیں کہ اسکے تیل کے ذخائر کتنے دنوں کیلئے رہ گئے ہیں وہ ملک کا دفاع یا خارجہ پالیسی کیا کرے گی جس ملک کا وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر پٹرول کی صورتحال معلوم کرے گا ،وہاں پر پھر وزیروں ، مشیروں کی فوج بھرتی کرنے کا کیا فائدہ؟ ان خیالات کا اظہار سید پرویز مشرف نے کینیڈا میں اپنے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ آج دنیا کو کہا جا رہا ہے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں جبکہ پاکستان ہر قسم کے وسائل سے مالا مال ہے اور پاکستانی قوم میں ہر طرح کی صلاحیت موجود ہے صرف اسکو گڈ گورننس اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے جسکا ثبوت ہمارے آٹھ سالہ دور حکومت میں تھا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.