خیبر پختونخوا میں صحت کا اتحاد مہم کا میاب تجربہ ہو گا،شہرام خان ترکئی
منگل 27 جنوری 2015 17:32
صوابی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی نے واضح کر دیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کا اتحاد مہم ایک کا میاب تجربہ ہو گا پو لیو سمیت دیگر 9 بیماریو ں سے نجات حاصل کر نے کے لئے مل کر مقابلہ کیا جا ئے گا انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چا ہتے کہ سیاسی کشمکش میں ہمارے بچے کہیں تنہا رہ جا ئیں مہم کو مئوثر بنانے کے لیے مل کر مو نیٹرینگ کی جا ئے گی ۔
جہاں کو ئی مشکل پیش آئی تو مل کر حل نکالا جا ئے گا سینئر صوبا ئی وزیر صحت شہرام خان تر کئی نے صحت کا اتحاد مہم کے حوالے سے اپنے خصو صی پیغام میں کہا کہ صحت کا اتحاد ایک کا میاب مہم ہو گی اور خیبر پختونخوا سے پو لیوکا خاتمہ جلد ہو جا ئے گا کیونکہ صحت کے حوالے سے جس جذبے کا اظہار کیا گیا ہے وہ اس کی کا میا بی کی ضمانت ہیں ان کا کہنا تھا کہ پو لیو اور دیگر 9 بیماریوں کے قطرے والدین ضرور پلوائیں کیو نکہ والدین کے بغیر مہم کا میا ب نہیں ہو سکتی ہماری تمام والدین سے پر ُزور اپیل ہے کہ کسی بے کار کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں کیو نکہ یہ آپ ہی کے بچے ہیں اور ان کا مستقبل بھی آپ نے ہی سنوار نا ہے اس لیے بچوں کی صحت کے معاملے میں کسی کو تاہی کی گنجائش نہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.