ممتازقادری اپیل کیس کی سماعت کے موقع پر سُنی تحریک کاہائی کورٹ کے باہرممتازقادری کے حق میں مظاہرہ
منگل 27 جنوری 2015 17:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) ممتازقادری کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آبادہائی کورٹ کے باہر سُنی تحریک کے زیراہتمام اڈیالہ جیل میں قتل کے الزام میں قید ممتازقادری کی عدم رہائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ممتازقادری کے حق میں نعرے لگائے گئے۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت سُنی تحریک کے رہنمامفتی لیاقت علی رضوی، علامہ طاہراقبال چشتی،ملک عبدالرؤف،ڈاکٹرظفراقبال جلالی ،مفتی حنیف قریشی ودیگرنے کی۔
اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سُنی تحریک کے رہنمامفتی لیاقت علی رضوی نے کہاکہ ممتازقادری عاشق رسولﷺ ہے۔قرآن وسنت کی روشنی میں ممتازقادری کو باعزت رہا کیاجائے،توہین رسالت دنیاکی سب سے بڑ ی دہشت گردی ہے ، اگر ملک ممتازحسین قادری کیس کو فوجی عدالتوں کی نذر کیا گیا تو پاکستان کے لاکھوں غلامان مصطفی ﷺمیدان عمل میں نکل آئینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.