پاکستان آذر بائیجان کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، صابر علی بلوچ
منگل 27 جنوری 2015 17:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) قائمقام چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگا ہ سے دیکھتا ہے اور پاکستان کی خواہش ہے کہ ان دوستانہ تعلقات کواقتصادی ، تجارتی اور بین الپارلیمانی سطح پر مزید وسعت دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار قائمقا م چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ نے آذربائیجان کے سفیر مسٹر دشگن سکارووکے اعزاز میں منگل کے روز مقامی ہوٹل میں دیئے گئے ظہرانے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ظہرانے میں سینیٹرز سیف اللہ خان مگسی اور ملک محمدرفیق رجوانہ کے علاوہ فرسٹ سیکرٹری آذربائیجان مسٹر الحام ، ترکمانستان کے سفیر آتد جان مولامو ، جاپان کے سفیر ہروشی اینو ماتا ،ملائیشیا کے سفیر ہسرل ثانی مجتبار ، کیوبا کے سفیر مسٹر جیزز،اور دیگر اہم شخصیات جن میں شاہد صادق ،افضال قادر ،خالد رحمان ،مس آمنہ ملک ،سابقہ رکن قومی اسمبلی نسرین چانڈیو شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.