سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی،21دہشت گرد ہلاک،تین ٹھکانے تباہ

منگل 27 جنوری 2015 17:09

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی،21دہشت گرد ہلاک،تین ٹھکانے تباہ

میران شاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جنوری2015ء) سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل کے علاقے میں فضائی کرتے ہوئے 21دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاہے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دتہ خیل کے علاقے میں فضائی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے تین ٹھکانوں کونشانہ بنایا جس میں 21دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :