بجلی کی فراہمی معطل رہے گی
منگل 27 جنوری 2015 15:51
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) برقی لائنوں کی مرمت اور تنصیبی کاموں کے باعث28جنوری کوایسٹرن سرکل سے صبح9سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:سی ایس،واپڈاہاؤس(پی ڈبلیوآرگرڈ)صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:واہگہ،منہالہ(باٹاگرڈ)،فیڈرز:نورکالونی،انڈسٹریل2-(داروغہ والہ گرڈ)،فیڈرز:جی ٹی روڈ،ایم کالونی،اسلامپورہ(شالامار2-گرڈ)،فیڈر:سی ٹی او(قرطبہ گرڈ)،فیڈرز:شاہ عبدالمالی،بیڈن روڈ(میکلوڈروڈگرڈ)،فیڈر:اے آئی روڈ(پی ڈبلیوآرگرڈ)،فیڈر:دہلی گیٹ(موچی گیٹ گرڈ)،فیڈرز:مدنی روڈ،گلستان کالونی،(مصطفی آباد،ریلوے کالونی برائے سیفٹی)،درس روڈ(پی ڈبلیو آر گرڈ)، فیڈرز:مغلپورہ،مجاہدآباد،عیدگاہ(فتح گڑھ گرڈ)،فیڈرز:بھگت پورہ،کارول ٹیوب ویل(بھوگیوال گرڈ)ساؤتھ سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز: جوہر ٹاؤن،غزالی برائے سیفٹی،اتاترک(ماڈل ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:مین بلیوارڈ،(گلبرگ،بی ایم جے،ڈی2- برائے سیفٹی)(گارڈن ٹاؤن گرڈ)،فیڈر:ایم ایم عالم روڈ(رحمان پارک گرڈ)،فیڈرز:النورٹاؤن،مست اقبال(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈرز:ڈیف10-،کلب(ڈیفنس گرڈ)،فیڈرز:بیدیاں روڈ،گلشن علی،طارق روڈ(ولنگٹن مال گرڈ)،فیڈرز:انڈسٹریل2-،3،نشترکالونی(نیوکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈر:اسماعیل نگر(لیفوگرڈ)،فیڈر:لاثانی(کاہنہ گرڈ)، فیڈر: کینٹ(فتح گڑھ گرڈ)،فیڈرز:غازی آباد،عسکری نائن،گونڈی(غازی گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:ثمن برگ،فیصل ٹاؤن(ماڈل ٹاؤن گرڈ) دن 10سے دوپہر12بجے تک فیڈرز:جوہرٹاؤن،اتاترک(ماڈل ٹاؤن گرڈ)سنٹرل سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:طارق(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)، فیڈر: واپڈاٹاؤن6-(واپڈاٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:راج گڑھ،(الفلاح،کوئنیزروڈملٹیپل)(قرطبہ گرڈ)،فیڈر:اولڈانارکلی(ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:یونین پارک،جے کالونی(گلشن راوی گرڈ)،فیڈر:ایچ بلاک(سبزہ زارگرڈ)،فیڈرز:ایف سی کالج،شادمان مارکیٹ،فیروزپورروڈ(شادمان گرڈ)صبح9سے سہ پہر 3بجے تک فیڈرز: کٹار بند روڈ، نیاز بیگ، فرانزک لیب،رائیونڈروڈ،میٹروکیشن اینڈکیری،جوڈیشل کالونی،جے1-(جوہرٹاؤن گرڈ)ناردرن سرکل سے صبح 9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:سنت نگر(ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:رستم پارک،(نوناریاں،چوہان روڈبرائے سیفٹی)،منشی ہسپتال(گلشن راوی گرڈ)، فیڈرز: بی بلاک،کوٹ محمدی برائے سیفٹی(سبزہ زارگرڈ)،فیڈر:راوی بریج(شاہدرہ گرڈ)،فیڈر:یوسف پارک(رستم گرڈ)،فیڈر:قصورپورہ(بھاٹی گرڈ)، فیڈرز: گمٹی، صید مٹھا(فورٹ گرڈ)،فیڈر:قلعہ محمدی(راوی گرڈ)،فیڈرز:کے کے سعید،مصری شاہ،عمردین روڈ(چاہ میراں گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.