سلمان تاثیر قتل کیس پر ممتاز قادری کیس کی سماعت
منگل 27 جنوری 2015 13:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جنوری2015ء) گورنر پنجاب کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کی اپیل پر وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آبا ہائی کورٹ نے اپیل منظور کرتے ہوئے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس شوکر عزیز صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ نت ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی سر کاری وکلاء نے تیاری کے لیے دو ہفتے کی مہلت مانگ لی تاہم عدالت نے ایک ہفتے کا وقت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔
۔ متاز قادری نے سابق گورنر سلمان تاچیر کو چار جنوری 2011 کو قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر یکم اکتوبر2011 کو دو مرتبہ سزائے موت اور دو لکھ روپے معاوضہ جمع کرانے کی سزا سنائی تھی جسے پربعد ازاں مجرم کی درخواست پر سزا پر عملدر آمد روک دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.