لیاری میں پولیس مقابلہ، ٹارگٹ کلر ہلاک

منگل 27 جنوری 2015 12:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران مبینہ گینگ وار سے تعلق رکھنے والا کارندہ ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے کارندے کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز ذرائع کے مطابق سیف اللہ قتل کی چار واردوتوں سمیت بھتے کی وصولی ااور اسٹریٹ کرائم میں بھی ملوث تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گنگ وار کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :