شاہد آفریدی نے انگلش کاؤنٹی نارتھنٹس سے معاہدہ کر لیا،معاہدے کے تحت آفریدی 15 مئی کو ٹورنامنٹ میں کلب کو جوائن کریں گے اور چھ میچوں کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں
پیر 26 جنوری 2015 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے رواں برس شیڈول ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی کلب نارتھنٹس سے معاہدہ کر لیا۔
(جاری ہے)
معاہدے کے تحت آفریدی 15 مئی کو ٹورنامنٹ میں کلب کو جوائن کریں گے اور چھ میچوں کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ 34 سالہ آل راؤنڈر کا شمار دنیائے کرکٹ کے خطرناک بلے بازوں میں کیا جاتا ہے، آفریدی اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے عالمی شہرت کے حامل ہیں اور انہیں ایک روزہ میچوں میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی اعزاز بھی حاصل ہے، آفریدی کو پاکستان کی طرف سے ون ڈے میں تیز ترین سنچری بنانے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.