اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن 45 مشتبہ افراد گرفتار

پیر 26 جنوری 2015 13:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن 45 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا جس میں پولیس اور رینجرز تھانہ مارگلہ‘ تھانہ شالیمار‘ تھانہ گولڑہ اور تھانہ رمنا کی حدود سے 45 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :