اسلام سے خوف اور مخالفت کی بنیاد پر مسلمانوں پر حملے کیے جارہے ہیں،جرمن مسلم کونسل، اسلام مخالف تحریک پیگیڈا کی مقبولیت میں اضافے کے بعد مسلمانوں پر حملوں میں شدت پیدا ہوئی ہے، مسلمان خواتین ومساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے رویے مزید نفرت کا سبب بن رہے ہیں،ایمن مازییک
اتوار 25 جنوری 2015 21:14
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) جرمنی کی سینٹرل کونسل آف مسلمز نے کہا ہے کہ اسلام سے خوف اور مخالفت کی بنیاد پر جرمنی میں مسلمان خواتین اور مساجد کو روزانہ کی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے رویے مزید نفرت اور دوری کا سبب بن رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل کونسل آف مسلمز کے چئیرمین ایمن مازییک کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف تحریک پیگیڈا کی مقبولیت میں اضافے کے بعد مسلمانوں پر حملوں میں شدت پیدا ہوئی ہے۔
پیگیڈا تحریک ہر پیر کو خاص طور مشرقی شہر ڈریسڈن میں اپنی ریلی کا اہتمام کرتی ہے۔ اْس کی سابقہ ریلی میں پچیس ہزار افراد نے شرکت کی تھی۔جرمنی کی سینٹرل کونسل آف مسلمز کے چئیرمین ایمن مازییک کا کہنا ہے کہ خاص طور پر اسکارف پہننے والی مسلمان خواتین، مساجد پر حملوں اور مسجد کے اماموں کہ ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.