امریکی صدر کا دورہ بھارت ، مودی نے اہلیہ کو نظرانداز کر دیا ،دل ہی دل میں بدعائیں، بے وفا شوہر نے دعوت بھی نہ دی، استقبالیہ تقریب ٹی وی پر ہی دیکھی
اتوار 25 جنوری 2015 21:14
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) امریکی صدر کا دورہ بھارت ، مودی کی اہلیہ نے استقبالیہ تقریب گھر پر ہی دیکھی ،دل ہی دل میں بدعائیں، بے وفا شوہر نے دعوت بھی نہ دی، میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی اہلیہ کو امریکی صدر کے دورہ بھارت کے موقع پر مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا،گم نام خاتون اول نے شوہر کی بے وفا ئی کے باعث حسرت بھری نظروں سے صدر ابامہ اور ان کی اہلیہ کی استقبالیہ تقریب کو ٹی وی پر دیکھی ۔
جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی امریکی صدر براک اوباما ان کی اہلیہ مشیل اوباما کا استقبال کر رہے تھے، تب جشودا بین اپنی صبح کی پوجا میں مشغول تھیں۔جشودا بین سرخ و سنہری ساڑھی پہن کر خوب طرح تیار ہوئی تھیں، لیکن اوباما کے استقبال میں جانے کے لیے نہیں بلکہ شمالی گجرات کے اپنے گاوٴں برہمواڑی سے 120 کلومیٹر دور ایک شادی میں جانے کے لیے تیاری کی ،ان کے بھتیجے نے ٹی وی آن کیا تو اوبامہ کے استقبال کی براہ راست نشریات جاری تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.