شاہدرہ اور مانگا منڈی سے پکڑے گئے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 4افراد کے ابتدائی انکشافات کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

اتوار 25 جنوری 2015 20:38

شاہدرہ اور مانگا منڈی سے پکڑے گئے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 4افراد کے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) شاہدرہ اور مانگا منڈی سے پکڑے گئے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 4افراد کے ابتدائی انکشافات کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ پنجاب بھر میں بھی اسی حوالے سے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے ابھی تک 103افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔زیر حراست افراد میں داعش اور دیگر کالعدم تنظیموں کے کارکن شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :