سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی،35دہشت گرد ہلاک

اتوار 25 جنوری 2015 17:41

سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی،35دہشت گرد ہلاک

میران شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء) سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 35دہشت گردہ مارے گئے ہیں ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر آج صبح دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 35دہشت گرد مارے میں گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :