نبی کریم کے گستاخانہ خاکے شائع کرنا دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے‘حاجی محمد صراف
فرا نس کے ایک جر ید ے کی طرف سے گستاخانہ خا کو ں کی اشاعت سے مسلما نو ں کے مذہبی جذبا ت مجروح ہو ئے ہیں
اتوار 25 جنوری 2015 15:02
سرگودھا( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) نبی کریم کے گستاخانہ خاکے شائع کرنا دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے‘ فرا نس کے ایک جر ید ے کی طرف سے گستاخانہ خا کو ں کی اشاعت سے مسلما نو ں کے مذہبی جذبا ت مجروح ہو ئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء حاجی غلام محمد صراف نے اپنے بیان میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت ا س سلسلہ میں اسلامی سربراہی کانفر نس طلب کر کے اس کے ذریعے ایک مشترکہ لائحہ عمل اختیا ر کر ے اور پو ر ی امت مسلمہ ایسی پلاننگ کر ے کہ آئند ہ کسی لعنتی کو گستاخی کی جرات نہ ہو حقیقت یہ ہے کہ مغرب کی طرف سے توہین آمیز خا کے دراصل یہودیوں کی ایک سازش ہے جسے مسلما ن کسی صورت بھی بر دا شت نہیں کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلمان آقا نامدار حضرت محمد ﷺ کی حرمت پر اپنی جان تک قربان کرسکتے ہیں لیکن ان کی توہین برداشت نہیں کر سکتے ہیں مغربی ممالک اور خاص طور پر اقوام متحدہ کہ چاہئے کہ بین الامذاہب کی اخلاقی قدر وں کو مد نظر رکھیں اور ایسے گستاخانہ حرکات سے باز رہیں مسلمان حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا وہ منہ توڑ جواب دینے کی جرات رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.