Live Updates

میرا تعلق گولڈ سمتھ خاندان سے ہے اور نہ ہی اتنے پیسے ہیں کہ ہر بانٹتا پھروں ارسلان افتخار۔۔۔

چھ ماہ پہلے کہہ دیا تھا عمران خان اپنے الزام کا ثبوت نہیں دے سکیں گے عمران خان کے بیان پر رد عمل

اتوار 25 جنوری 2015 14:11

میرا تعلق گولڈ سمتھ خاندان سے ہے اور نہ ہی اتنے پیسے ہیں کہ ہر بانٹتا ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر افتخار ارسلان نے کہا ہے کہ اْ ن کے پاس ایسا کوئی پیسہ نہیں کہ بانٹتے پھریں۔

(جاری ہے)

عمران خان کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ارسلان افتخار نے کہا کہ اْ ن کا تعلق نہ برطانیہ کے گولڈ اسمتھ خاندان سے ہے نہ پاکستان کی کسی جاگیر دار فیملی سے ہے چھ ماہ پہلے ہی چیلنج کردیا تھاکہ عمران خان اپنے اس الزام کا بھی ثبوت نہیں دے سکیں گے۔ ارسلان افتخار نے کہاکہ نہ وہ پارٹی فنڈ کھاتے ہیں اور نہ اْس پر عیاشی کرتے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات