امریکی صدر باراک اوباما کا بھارت کا دورہ بھارتی خواہشات کی تکمیل ثابت نہیں ہوگا،عسکری ماہرین

اتوار 25 جنوری 2015 13:41

امریکی صدر باراک اوباما کا بھارت کا دورہ بھارتی خواہشات کی تکمیل ثابت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) عسکری ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کا بھارت کا دورہ بھارتی خواہشات کی تکمیل ثابت نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی جدوجہد کی وجہ سے امریکہ بھارت کے بعض مطالبات تسلیم نہیں کرپائے گا۔ ایک رپورٹ میں عسکری اور خارجہ امور کے ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے سرد جنگ کے ذریعے خود کو تنہاء کررہا ہے حالانکہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا انتہائی ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :