دھاندلی کا واویلا اور دفاع کرنے والی دونوں جماعتیں دہشتگردی کے خلاف بننے والی فضا کو خراب کر رہی ہیں،سرداربابک،
آرمی پبلک سکول اور دہشتگردی کی جنگ میں ہزاروں شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے، دہشتگردی کے خلاف بننے والی یکجہتی اور قومی ایکشن پلان کے آنے کے کے بعد عوام نتائج کا انتظار کر رہے ہیں،،ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
ہفتہ 24 جنوری 2015 21:20
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر و ترجمان سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ دھاندلی کا واویلا اور دفاع کرنے والی دونوں جماعتیں دہشتگردی کے خلاف بننے والی فضا کو خراب کر رہی ہیں۔ وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑنے والی جنگ کو کامیاب بنانے کیلئے سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔
اور ایسے حالات میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کا دوسرے مسائل میں اُلجھنا ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ اپنے ایک بیان سردارحسین بابک نے کہا کہ دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے جو فضا بنی ہے اُس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ملک و قوم کو دہشتگردی کے ناسور سے نجات دلانا انتہائی ضروری ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ دوسروں میں اُلجھنا دہشتگردی کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی ایک سازش ہے اور قوم اُنہیں معاف نہیں کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.