عمران خان صرف ’میڈیا کے شیر‘ ، جوڈیشل کمیشن سے بھاگ رہے ہیں: پرویز رشید
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات پروزی رشید نے کہا ہے کہ عمران خان صرف میڈیا کے ہی شہر ہیں کیونکہ وہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشک کمیشن کے قیام سے مسلسل بھاگ رہے ہیں ، شاید انہیں جھوٹ پکڑے جانے کا ڈر ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ عمران خان عمرہ کرنے کے بعد بھی الزام تراشی اور بہتان لگانے سے باز نہیں آئے، این اے 122 میں ان کے جھوٹ پکڑے جا چکے ہیں،وہاں عمران خان نے بیان دیا کہ ان کے سر میں چوٹ لگی تھی کچھ یاد نہیں۔
ان کا کہنا تھا جوڈیشل کمیشن کے قیام سے حکومت نہیں بلکہ تحریک انصاف کے چیئرمین بھاگ رہے ہیں۔ پرویز رشید نے سوال کیا کہ اگر ساری اسمبلیاں ہی جعلی ہیں توعمران خان کی پارٹی سینیٹ کے انتخابات میں حصہ کیوں لے رہی ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ یہی ہے جہاں تحریک انصاف ہاری وہاں دھاندلی کے الزامات لگائے جاتے ہیں جبکہ جہاں ان کی حکومت وہاں شفافیت کے نعرے لگائے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.