اے پی ڈی اے میں شامل پارٹیاں متحد ہیں ، ملکر کوئٹہ میٹروپولیٹن اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے انتخابات میں حصہ لیں گے،نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:21
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) آل پارٹیز ڈیموکریٹک الائنس میں شامل تمام پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہفتہ کو اے پی ڈی اے کے سربراہ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈرانجینئر زمرک خان اچکزئی ، رشید خان ناصر، جمعیت نظریاتی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی ، سیدواحد آغا، پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک نصیر شاہوانی ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رضا وکیل ، مسلم لیگ(ن) کے رحیم کاکڑ، تحریک انصاف کے رہنما حاجی فوجان بڑیچ ،مسلم لیگ (ق) کے چوہدری شبیر نے شرکت کی۔
اجلاس سے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ،انجینئر زمرک خان اچکزئی ، بسم اللہ خان کاکڑ، مولانا عبدالقادر لونی ، رشدخان ناصر اور ملک نصیر شاہوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ڈی اے میں شامل پارٹیاں متحد ہیں اور ہم ملکر کوئٹہ میٹروپولیٹن اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے انتخابات میں حصہ لیں گے کیونکہ انتخابات میں حصہ لینا ہرپارٹی کا جمہوری حق ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.