نیب) نے امیر حیدر ہوتی کی اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات بارے درخواست گزار سے کرپشن کے ثبوت اور بیان حلفی لے لیا
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:13
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخواہ کے سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی کی اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات بارے درخواست گزار سے کرپشن کے ثبوت اور بیان حلفی لے لیا ہے ۔ ایک شہری نے امیر حیدر ہوتی پر اربوں روپے کرپشن کے الزامات عائد کئے ہیں اور تحقیقات کا نیب سے مطالبہ کیا ہے۔
نیب ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء کو بتایا کہ امیر حیدر ہوتی کیخلاف کرپشن کی درخواست تو موصول ہوئی ہے اور درخواست پر مزید کارروائی کے لیے درخواست گزار سے کرپشن ثبوت اور بیان حلفیہ مانگا گیا ہے ۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ باقاعدہ تحقیقات بیان حلفی اور ثبوت ملنے کے بعد شروع ہونگی ۔ نیب آرڈیننس مجریہ 1999ء کے تحت درخواست گزار کو بیان حلفی دینا ضروری ہوتا ہے تاکہ بعد میں درخواست گزار مکر نہ سکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.