سپریم کورٹ ، فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف دائر آئینی پٹیشن کی سماعت بدھ کو شروع کریگی
ہفتہ 24 جنوری 2015 19:30
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف دائر آئینی پٹیشن کی سماعت بدھ کے روز شروع کریگی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس اہم مقدمہ کی سماعت کریگی ۔
(جاری ہے)
فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیلنج کیا تھا حکومت نے دہشتگردوں کو جلد سزائیں دلانے کے لیے فوجی عدالتوں کو قائم کیا ہے اس مقصد کے لیے اکیسویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی ہے فوجی عدالتوں کے قیام پر بعض مذہبی سیاسی عناصر نے بھی احتجاج شروع کررکھا ہے ۔
سپریم کورٹ انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت منگل کے روز شروع کررہی ہے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بیچ سماعت کرے گی انسداد دہشتگردی عدالتوں کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آرٹیکل 184/3 کے تحت چیلنج کررکھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.