کراچی ، انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے، 3 فروری کو سکھر جیل میں پھانسی دیجائے گی
ہفتہ 24 جنوری 2015 19:28
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو بلیک وارنٹ جاری کردیئے دونوں کو 3 فروری کو سکھر جیل میں پھانسی دیدی جائے گی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز سکھر جیل میں قید دو دہشت گردوں کو کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں ،دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان تنظیم سے ہے۔
دونوں دہشت گردوں کو جن کے نام محمد اعظم اور عطا اللہ بتائے جاتے ہیں کو تین فروری کو سکھر جیل میں پھانسی دی جائے گی ان دونوں دہشت گردوں نے 2003 ء میں ڈاکٹر علی رض پیرانی کو قتل کیا تھا اور انہیں سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی لیکن ان دونوں دہشت گردوں کو موت 3 فروری 2015 ء کو پھانسی دے کر یقینی بنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.