باجوڑایجنسی میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا کر علاقے کو تجارتی مرکز بنائینگے،سردار مہتاب احمد خان ،
قبائلی علاقوں کے ترقی کیلئے حکومت نے ٹھوس اقدامات شروع کئے ہیں ،تاجر برادری کے تمام مسائل حل کئے جائینگے، گورنر خیبرپختونخوا
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:39
باجوڑ ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان نے کہا کہ باجوڑایجنسی میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات اُٹھائیں گے اور باجوڑایجنسی کو علاقائی تجارت کا مرکز بنائیں گے ۔ ان خیالات انہوں نے گورنر ہاؤس پشاو رمیں آل تاجر برادری باجوڑ کے صدر محمد سلیم خان کے قیادت میں تاجر برادری باجوڑ کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔
وفد میں خاربازار کے صدر لعلی شاہ ، عنایت کلے بازار کے صدر حمید صوفی ، شاہ محمد ، ناوگئی بازار کے صدر مولانا خان زیب ، پھاٹک بازار کے صدر اکبر جان، راغگان بازار کے صدر فقیر گل،گل شالی خان صدر قذافی بازار اور دیگر بازاروں کے صدور شامل تھے ۔ آل تاجر برادری باجوڑ کے صدر محمد سلیم خان نے باجوڑایجنسی کے تمام بازاروں میں تاجروں کو درپیش مشکلات سے گورنر کو آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.