این اے 122 کی تحقیقات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، حکومت کمیشن کے قیام پر سنجیدہ نہیں: شیریں مزاری
ہفتہ 24 جنوری 2015 17:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء)پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ کہنا کہ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی سفید جھوٹ ہے، این اے 122 کی تحقیقات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ حکومت این اے 122 کے معاملے پر قوم سے جھوٹ بولنا بند کرے کیونکہ اس حلقے میں میں ہونے والی دھاندلیوں کا انکشاف اعتزاز احسن بھی کر چکے ہیں اور ایاز صادق سپیکر کے عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مختلف رنگوں کے بیلٹ پیپرز کا نکشاف لوکل کمیشن کے جج نے بھی کیا ہے جبکہ سیریل نمبر کے بغیر بیلٹ پیپرز کی کوئی حیثیت نہیں۔ شیریں مزاری نے واضح کیا کہ تحریک انصاف 2013ءکے انتخابات کا حساب چاہتی ہے لیکن حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام پر سنجیدہ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.