احمدیار، پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افغان باشندہ گرفتار کرلیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:23

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افغان باشندہ گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس نے قبولہ بازار سے محمد بلال سکنہ افغانستان کو غیر قانونی طور پرچک شاہ گل میں رہائش پذیر ہونے پر گرفتار کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :