اسلام آباد‘ جی سکس آبپارہ سے بوری بند لاش برآمد‘ پمز منتقل‘ تحقیقات جاری کر دی گئیں

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)اسلام آباد کے سیکرٹر G-6/2 تھانہ آبپارہ کی حدود میں ایک گٹر سے بوری میں بند ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام اباد کے سیکٹر G-6/2 تھانہ آبپارہ کی حدود میں ایک گٹر سے بوری میں بند ایک شخص کی لاش ملی جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر لاش کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے ہسپتال منتقل کروا کر قتل ہونے والے شخص کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی